صلاۃ الحاجہ میں قراءت جہری یا سری

فھرست

سوال(8- 54): صلاۃ الحاجہ میں قراءت جہری ہوگی یا سری ؟

جواب :صلاۃ الحاجہ کے سلسلے میں جو حدیث ہے ا س کی تضعیف علامہ البانی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے تمام المنۃ (ص: 260) میں کی ہے ، نیز حدیث میں قراءت کے  جہری یا سری ہونے کی صراحت نہیں ہے ۔  

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top